زمیندارایکشن کمیٹی بارکھان کے زیراہتمام ڈاکٹرعبدالراحیم کھیتران کی سربراہی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ دسمبر

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 26/12/2014 - 22:17:09 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 22:17:09 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 22:13:45 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 21:47:18 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 21:46:06 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 21:21:56 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 21:21:56 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 21:19:59 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 20:26:54 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 20:05:37 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 20:05:37
پچھلی خبریں - مزید خبریں

بارکھان

زمیندارایکشن کمیٹی بارکھان کے زیراہتمام ڈاکٹرعبدالراحیم کھیتران کی سربراہی میں واپڈا اہلکاروں کے بارکھان سے تبادلے نہ کرنے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

بارکھان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء)زمیندارایکشن کمیٹی بارکھان کے زیراہتمام ڈاکٹرعبدالراحیم کھیتران کی سربراہی میں واپڈا اہلکاروں کے بارکھان سے تبادلے نہ کرنے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں سینکٹروں زمینداروں نے شرکت کی۔اس موقع پرڈاکٹرعبدالراحیم کھیتران نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بارکھان میں واپڈا اہلکار زمینداروں سے ماہوار لاکھوں روپئے بطوربھتہ لیتے ہیں لیکن اس کے باوجود بھی زمینداروں کو بجلی نہیں دی جاتی ۔

انہوں نی کہا کہ گذشتہ دنوں بھی زمینداروں نے واپڈا اہلکاروں کیخلاف احتجا ج کیا تھا جس پر ڈپٹی کمشنر،ایکسین کیسکو لورالائی،ایس ڈی او کیسکو سب ڈویژن کوہلو سے مزاکرات کے بعد احتجاج کو ختم کیا

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

26/12/2014 - 21:21:56 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان