جنرل بس سٹینڈ مری کی نیلا می سر کا ری ریٹ سے کم پربو لی دیئے جا نے کی وجہ سے منسو خ،

نیلا می کے لئے تشکیل کردہ کمیٹی دو با رہ نیلا می کی تا ریخ کا اعلا ن کرے گی

جمعہ 26 دسمبر 2014 20:26

راولپنڈی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) سٹی ڈسٹرکٹ گو رنمنٹ راولپنڈی نے جنرل بس سٹینڈ مری کی نیلا می سر کا ری ریٹ سے کم پربو لی دیئے جا نے کی وجہ سے منسو خ کر دی ہے ،نیلا می کے لئے تشکیل کردہ کمیٹی دو با رہ نیلا می کی تا ریخ کا اعلا ن کرے گی ،گذشتہ روز ٹی ایم اے راول ٹا ؤ ن کے جنا ح ہا ل میں جنر ل بس سٹینڈ مری ،اس کے کیفے اور ٹک شاپ کے لئے سٹی ڈسٹرکٹ گو رنمنٹ راولپنڈی کی جا نب سے دیئے جا نے والے شیڈول میں متعدد بو لی دہندگا ن نے شر کت کی ،نیلا می کو صاف اور شفا ف بنا نے کے لئے سٹی ڈسٹرکٹ گو رنمنٹ راولپنڈی کی جا نب سے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی تھی جس کی سر برا ہی ای ڈی او فنا نس اینڈ پلا ننگ طلعت محمو د گو ندل کر رہے تھے ،جبکہ دیگر ممبرا ن میں خا لد گو رائیہ ،نما ئندہ کمشنر راولپنڈی اختر نجمی ، ای ڈی او میو نسپل سر وسز را جہ ظہیر الدین ،اے سی مری فا رو ق خا ن اور ڈی او ٹرانسپو ر ٹ ڈاکٹر مظہر عظیم شامل تھے ،جنر ل بس سٹینڈ مری کے لئے سر کا ری ریٹ 30لا کھ روپے تھا لیکن بو لی دھند گا ن نے عدم دلچسپی کا اظہا ر کیا اور بس سٹینڈ کے ایک سال کے ٹھیکے کے لئے صر ف 12لا کھ اور دس ہزار روپے کی کا میا ب بو لی دی ،بس سٹینڈ کے کیفے کے لئے سر کا ری ریٹ 10لا کھ روپے رکھا گیا تھا لیکن اس کے لئے بھی بو لی دھند گا ن نے صر ف 3لا کھ روپے کی کا میا ب بو لی دی ،بس سٹینڈکی ٹک شاپ کے لئے سر کا ری ریٹ 5لا کھ روپے تھا ،لیکن ٹک شاپ کے لئے بھی ایک لا کھ ستر ہزار روپے کی کا میا ب بو لی دی گئی ،سر کا ری ریٹ سے کم بو لی پر کمیٹی نے ٹھیکیدارو ں سے وقت ما نگا بعد ازاں با ہمی مشاور ت پر تینو ں ٹھیکو ں کی نیلا می منسو خ کر دی اور فیصلہ کیا گیا کہ ان تینو ں ٹھیکو ں کی نیلا می دو با رہ سے کرا ئی جا ئے جس کی تا ریخ کا بعد میں اعلا ن کیا جا ئے گا ۔

متعلقہ عنوان :