حکومت دہشت گردی کے واقعات کی آڑ میں مدارس ومساجد ،دینی رہنما وقائدین کو رسوا وبدنام نہ کرے، بشیر احمد ماندائی،
جماعت اسلامی مدارس ومساجد ،شعائر اسلام کیخلا ف جاری سازشوں کوناکام بنا دیگی ، دہشت گردی امریکہ کی ہو یاکسی اور کی ہر حالت میں مذمت کرتے ہیں ،بیگناہوں کو اُڑانے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں ، عدل وانصاف کی اسلامی حکومت کیلئے اسلامی پاکستان وقت کی اہم ضرورت ہے ،بلوچستان میں لاشوں کابرآمد ہونا بدترین ظلم ہے ، سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی بلوچستان
جمعہ 26 دسمبر 2014 20:18
سبی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) جماعت اسلامی کے صوبائی سیکرٹری جنرل بشیر احمدماندائی نے کہا کہ حکومت دہشت گردی کے واقعات کی آڑ میں مدارس ومساجد ،دینی راہنما وقائدین کو رسوا وبدنام نہ کریں ۔افراد کی سزامدارس ،مساجد،اداروں اور قومی مذہبی رہنماؤں کو نہ دیا جائے سازش کے تحت عالمی سطح پر مدارس ومساجد کو ٹارگٹ بنایا گیا ہے جماعت اسلامی مدارس ومساجد ،شعائر اسلام کے خلا ف جاری سازشوں کوناکام بنا دیگی، دہشت گردی امریکہ کی ہو یاکسی اور کی اس کی ہر حالت میں ہم مذمت کرتے ہیں ۔
بے گناہوں کو اُڑانے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں ۔عدل وانصاف کے اسلامی حکومت کیلئے اسلامی پاکستان وقت کی اہم ضرورت ہے بلوچستان میں لاشوں کابرآمد ہونا بدترین ظلم ہے جماعت اسلامی صوبے کے وسائل صوبے کے عوام کی حالت پر بدلنے پر خرچ کرنے کیلئے جدوجہد کر رہی ہے عوام کی حالت بدسے بدترجبکہ وسائل یا تو خرچ نہیں ہورہے یا پھر ضائع ہورہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.