ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ 144 کے تحت 28 دسمبر کو موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کردی

جمعہ 26 دسمبر 2014 20:16

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت 28دسمبر 2014 ( اتوار)کو ویکسینیشن مہم کے دوران موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کر دی ہے تاکہ ضلع میں ویکسینیشن مہم کے دوران عام لوگوں یا بالخصوص دیکسین پلانے والے کارکنوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔

(جاری ہے)

اس حکم کی خلاف ورزی پر دفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت سزا دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :