لاہور ہائیکورٹ ، دنیا بھر کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کا ریکارڈ عدالت میں پیش کرنے کا حکم
جمعہ 26 دسمبر 2014 19:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) لاہور ہائیکورٹ نے دنیا بھر کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کا ریکارڈ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بنیادی اور قانونی حقوق کا تحفظ کرنا حکومت پاکستان کی ذمہ داری ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔
درخواست گزار عاصمہ شفیع کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ عرب ممالک کی جیلوں میں کئی پاکستانی اپنی سزائیں مکمل کر چکے ہیں مگر انہیں رہائی نہیں مل رہی۔وزارت خارجہ کے وکیل رضوان احمد نے تفصہلی جواب داخل کرنے کے لئے عدالت سے مہلت طلب کر لی۔سرکاری وکیل نے اوور سیز پاکستانیز فاونڈیشن کی جانب سے جواب داخل کراتے ہوئے کہا کہ فاونڈیشن بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو نوکریاں فراہم کرنے سے متعلق کام کرتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.