مدارس ملکی ادارے ہیں ،کیا کبھی این جی اوز کا بھی آڈٹ کیا گیا؟، مولانا فضل الرحمن

جمعہ 26 دسمبر 2014 18:14

مدارس ملکی ادارے ہیں ،کیا کبھی این جی اوز کا بھی آڈٹ کیا گیا؟، مولانا ..

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس ملکی ادارے ہیں کیا کبھی این جی اوز کا بھی آڈٹ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ نائن الیون کے واقعہ میں مدارس کا کوئی طالبعلم ملوث نہیں تھا،جن لوگوں کو پھانسی دی گئی ان میں بھی مدرسے کا کوئی طالبعلم نہیں۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مدارس ملکی ادارے ہیں کیا کبھی این جی اوز کا بھی آڈٹ کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :