جامعہ اردوکے ڈپٹی رجسٹرار علی زمان شاہ کو فوری طور پر معطل کردیا گیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ دسمبر

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 26/12/2014 - 21:43:10 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 20:19:11 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 20:02:10 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 20:02:10 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 20:02:10 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 17:50:49 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 17:50:49 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 17:49:40 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 17:48:19 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 17:46:23 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 17:40:39
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

جامعہ اردوکے ڈپٹی رجسٹرار علی زمان شاہ کو فوری طور پر معطل کردیا گیا

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 دسمبر 2014ء)وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر فہیم الدین کے مطابق جامعہ کے ڈپٹی رجسٹرار علی زمان شاہ کو فوری طور پر معطل کردیا گیا ہے ۔ اس سلسلے میں جاری حکم نامے کے مطابق علی زمان شاہ کو غیر اخلاقی، غیر قانونی اورمعاملات میں جعلسازی جیسی سرگرمیوں کے باعث معطل کیا گیا ہے ۔

26/12/2014 - 17:50:49 :وقت اشاعت