پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن اسلامیہ کالج یونیورسٹی کا ایک ہنگامی اجلاس

جمعہ 26 دسمبر 2014 17:46

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 دسمبر 2014ء)قومی وطن پارٹی نے ملاکنڈ زون کیلئے ڈاکٹر محمدفاروق اپر دیر اورحاجی عمرزادہ لوئر دیر کو وائس چےئرمین نامزد کردیا۔

(جاری ہے)

پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ڈاکٹر محمد فاروق اور حاجی عمرزادہ ملاکنڈ زون کیلئے وائس چےئرمین نامزد کر دےئے گئے۔حاجی شیرآف بونیر اور ارشد خان تیمرگرہ ملاکنڈزون کیلئے ڈپٹی جنرل سیکرٹریز جبکہ خلیل خان بونیر کو پریس سیکرٹری مقرر کیا گیا۔