تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدود میں یونیورسٹی ٹا ؤ ن میں پولیس کا سر چ آپریشن ،اسلحہ برآمد، تین ملز ما ن گرفتار

جمعہ 26 دسمبر 2014 16:31

ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 دسمبر 2014ء ) تھا نہ گومل یونیورسٹی کی حدود میں یونیورسٹی ٹا ؤ ن میں پولیس کا سر چ آپریشن بھا ری مقدار میں اسلحہ سمیت تین ملز ما ن گرفتار تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ گومل یونیورسٹی کی حدود میں آ ئے روز کی بڑھتی ہو ئی وارداتوں کے نتیجہ میں تھا نہ یونیورسٹی پولیس نے یونیورسٹی ٹا ؤ ن میں سر چ آپریشن کر کے تین ملز ما ن سے بھا ری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا ملز ما ن کے قبضہ سے چار ایس ایم جی کلاشنکوفیں بمعہ بارہ عدد میگزین ،14800 کارتوس ،ایک عدد پسٹل ،چارعدد را ئفلز، پندر ہ عدد کارتوس، بارہ بور بندوق ، چار عدد خنجر برآمد کر کے ملز مان کو گرفتار کیا ۔

متعلقہ عنوان :