آصف علی زرداری نے کل پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

جمعہ 26 دسمبر 2014 16:09

لاڑکانہ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 دسمبر 2014ء ) سابق صدر آصف علی زرداری نے کل ہفتہ کو پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ۔

(جاری ہے)

پیپلز پارٹی کے تمام ارکان آج ہفتہ کو نوڈیرو ہاؤس پہنچیں گے ۔ نوڈیرو ہاؤس میں اجلاس کے بعد لاڑکانہ میں سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے حوالے سے تقریب ہوگی