بھارت نے لائن آف کنٹرول کے آبی علاقوں میں لیزر دیوار کی تعمیر شروع کردی

جمعہ 26 دسمبر 2014 16:03

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 دسمبر 2014ء) بھارت نے پاکستانی سرحد سے ملحقہ آبی علاقوں میں لیزر دیوار نصب کرنا شروع کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ ایل او سی کے دریائی علاقوں میں سکیورٹی خلاء کو پر کرنے کیلئے لیزر دیوار کی تعمیر شروع کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

عہدیدار نے مزید بتایا کہ دریائے باسانتا‘ بئین نالہ‘ کیرول کرشنا اور پالووا نالہ میں لیزر دیوار تعمیر کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :