وزارت داخلہ نے ملک بھر سے مشتبہ افراد کو حفاظتی تحویل میں لینے کے لئے ساڑھے6 ہزار ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ دسمبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 26/12/2014 - 16:03:12 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 16:03:12 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 16:02:08 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 15:59:55 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 15:59:55 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 15:48:08 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 15:48:08 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 15:18:06 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 15:14:15 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 15:10:46 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 15:08:41
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:01:42 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:17 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:21 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:23 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:27 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 11:05:29 اسلام آباد کی مزید خبریں

وزارت داخلہ نے ملک بھر سے مشتبہ افراد کو حفاظتی تحویل میں لینے کے لئے ساڑھے6 ہزار سے زائد افراد کی فہرست تیار کرلی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 دسمبر 2014ء)وزارت داخلہ نے ملک بھر سے مشتبہ افراد کو حفاظتی تحویل میں لینے کے لئے ساڑھے6 ہزار سے زائد افراد کی فہرست تیار کرلی۔بیشتر افراد کا تعلق کالعدم جماعتوں سے چاروں صوبوں اور اسلام آباد انتظامیہ کو ان افراد کو حفاظتی تحویل میں لینے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے ملک بھر سے 6 ہزار 7 سو79 مشتبہ افراد کوحفاظتی تحویل میں لینے کا فیصلہ کیا ہے ان تمام افراد کا ریکارڈ انسداد دہشتگرد ایکٹ1997 کے شیڈول فور میں موجود ہے ان میں 1466 افراد کا تعلق پنجاب سے 4000 سے زائد کا تعلق خیبر پختونخواہ سے 338 کا تعلق بلوچستان ،ایک زار کا سندھ اور23 کا اسلام آباد سے ہے

26/12/2014 - 15:48:08 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان