امریکا اور شمالی کوریا میں کشیدگی کا باعث بننے والی فلم ''دی انٹرویو'' ریلیز کر دی گئی

جمعہ 26 دسمبر 2014 15:01

امریکا اور شمالی کوریا میں کشیدگی کا باعث بننے والی فلم ''دی انٹرویو'' ..

نیو یارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 دسمبر 2014ء) امریکا اور شمالی کوریا میں کشیدگی کا باعث بننے والی فلم ''دی انٹرویو'' اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 دسمبر 2014ء اور سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کر دی گئی۔ سونی پکچرز کا کہنا ہے کہ گوگل پلے، یو ٹیوب اور ایکس باکس کے صارفین یہ فلم دیکھ سکیں گے۔

(جاری ہے)

فلم سازی کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا کہ کوئی فلم سینما گھروں کے ساتھ اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔

26 دسمبر 2014ء بھی ریلیز کی گئی۔ اس سے قبل سونی پکچرز کا سسٹم ہیک کرنے والوں نے اس فلم کی نمائش پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی تھیں۔ امریکی صدر براک اوباما نے سونی پکچرز کا سسٹم ہیک کرنے کا الزام شمالی کوریا پر لگاتے ہوئے سونی پکچرز سے فلم کی نمائش کرنے کی درخواست کی تھی۔

متعلقہ عنوان :