شکرگڑھ میں بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ‘ جوابی فائرنگ سے بھارتی گنیں خاموش
جمعہ 26 دسمبر 2014 14:32
شکرگڑھ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 دسمبر 2014ء) شکرگڑھ میں بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ‘ جوابی فائرنگ سے بھارتی گنیں خاموش ہوگئیں۔
(جاری ہے)
ترجمان پنجاب رینجرز کے مطابق شکرگڑھ سیکٹر میں بھارتی فورسز کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کا واقعہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب تین بجے کے قریب پیش آیا جو کافی دیر تک جاری رہا تاہم بھارتی فورسز کی فائرنگ سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ چناب رینجرز کی جوابی فائرنگ سے بھارتی گنیں خاموش ہوگئیں۔واضح رہے کہ اکتوبر اور نومبر کے مہینے میں بھارتی فوج کی جانب سے متعدد بار ورکنگ باوٴنڈری اور لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی گئی اور کچھ وقفے کے بعد ایک مرتبہ پھر دشمن فوج نے اپنی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.