ویرات کوہلی نے ٹویٹر پر سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ دسمبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 26/12/2014 - 14:50:34 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 14:49:15 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 14:49:15 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 14:49:15 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 13:43:16 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 13:28:24 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 12:58:12 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 12:42:57 وقت اشاعت: 26/12/2014 - 12:15:06
پچھلی خبریں -

ویرات کوہلی نے ٹویٹر پر سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار -26 دسمبر 2014ء ) بھارت کے ویرات کوہلی نے ٹویٹر پر سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ٹویٹر پر ویرات کوہلی کے مداحوں کی تعداد 48لاکھ 70ہزار 190ہوگئی ہے جب کہ سچن ٹنڈولکر کو 48لاکھ 69ہزار 548ہزار افراد فالو کرتے ہیں ۔ بھارتی کپتان ایم ایس دھونی کو ٹویٹر پر 33لاکھ 27ہزار سے زیادہ افراد فالو کر تے ہیں ۔

26/12/2014 - 13:28:24 :وقت اشاعت