وزیر اعظم، آرمی چیف کے جرات مندانہ فیصلے ملک کو بحران سے نکال رہے ہیں،ایس ایم منیر،
سیاسی قیادت، عدلیہ اور دیگر شراکت دار بھی اس ضمن میں اتحاد کا مظاہرہ کر رہے ہیں جس سے عوام پر امیداور کاروباری برادری کا حوصلہ بڑھا ہے،چیئرمین ٹی ڈی اے پی
جمعرات 25 دسمبر 2014 23:15
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے چیئر مین اور یونائیٹڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیرنے فوجی عدالتوں کے قیام اورچیف جسٹس ناصر الملک کی جانب سے دہشت گردی کے مقدمات روزانہ ترجیحی بنیادوں پر سننے کے فیصلے کوخوش آئندقرا ر دیا ہے اور کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اور بری افواج کے سربراہ جنرل راحیل کے مدبرانہ اور جرات مندانہ فیصلے ملک و قوم کو پاکستان کی تاریخ کے بدترین بحران سے نکال رہے ہیں۔
ملک بھر کی سیاسی قیادت، عدلیہ اور دیگر شراکت دار بھی اس ضمن میں اتحاد کا مظاہرہ کر رہے ہیں جس سے عوام پر امیداور کاروباری برادری کا حوصلہ بڑھا ہے ۔کاروباری برادری سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ قوم حالت جنگ میں ہے اور مشکل فیصلوں سے وزیر اعظم، جنرل راحیل اور چیف جسٹس کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ تجارتی ماحول اور سرمایہ کاروں کے اعتماد پر مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.