فیصل آباد، باڈی بلڈنگ کے مقابلوں میں سینئر مسٹر عدنان سمیع اور جونیئر مسٹر عرفان مانا2014-05 بن گئے
جمعرات 25 دسمبر 2014 23:08
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء) باڈی بلڈنگ کے مقابلوں میں سینئر مسٹر فیصل آباد عدنان سمیع اور جونیئر مسٹر فیصل آباد عرفان مانا2014-05 بن گئے۔
(جاری ہے)
سٹی ڈسٹرکٹ کے شعبہ سپورٹس کے زیر اہتمام کریسنٹ سپورٹس کمپلیکس میں مقابلوں کے مہمان خصوصی ایم پی ایز حاجی خالد سعید رائے ‘ رانا شعیب ادریس اور حبیب الرحمن بھٹی صدر باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ پنجاب تھے اس موقع پر سیکرٹری جنرل رسہ کشی فیصل آباد ڈویژن چوہدری خالد جنجوعہ ‘ مسٹر ایشیاء یحی بٹ ‘ جنرل سیکرٹری پنجاب باڈی بلڈنگ نعیم اختر ‘ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چوہدری طارق نذیر اور انٹرنیشنل کبڈی پلیئر ساغر واہلہ بھی موجود تھے ۔
سینئر مسٹر فیصل آباد‘ جونیئر مسٹر فیصل آباد اور دیگر کھلاڑیوں میں ایم پی اے حاجی خالد سعید نے شیلڈز تقسیم کیں ۔اس موقع اظہار خیال کرتے ہوئے ایم پی اے حاجی خالد سعید نے کہا کہ کھیلوں میں تن سازی کا کھیل منفرد اہمیت کا حامل ہے جس میں شرکت کرکے نوجوان مضبوط اور توانا جسم تیار کرتے ہیں ۔ انہوں نے مقابلوں تن سازی کا بہترین مظاہرہ پیش کرنے پر تن سازوں کو داد دی اور کھیلوں کی ترویج ترقی کے لئے ضلعی انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہامتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.