Live Updates

مرکزی قیادت کی منظوری کے بعد علی حیدر زیدی پی ٹی آئی کر اچی ریجن کے صدر مقرر

جمعرات 25 دسمبر 2014 23:08

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء) مرکزی قیادت کی منظوری کے بعد علی حیدر زیدی کو پی ٹی آئی کراچی ریجن کا صدر مقرر کردیاگیا ہے،علی حیدر زیدی 1999ء سے پی ٹی آئی کے سرگرم رہنما کے طور پر کام کر رہے تھے۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی کی قیادت کی طرف سے چند روز میں کی گئی اہم تبدیلیوں میں یہ دوسری اہم تبدیلی ہے،اس سے پہلے غلام سرور خان کو شمالی پنجاب کا صدر مقرر کیا گیا ہے۔۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :