آرمی چیف کے مدبرانہ اور جرات مندانہ فیصلے ملک و قوم کو پاکستان کی تاریخ کے بدترین بحران سے نکال رہے ہیں، ایس ایم منیر
جمعرات 25 دسمبر 2014 23:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء) ٹی ڈیپ کے چیئرمین اور یونائیٹڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیرنے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اور بری افواج کے سربراہ جنرل راحیل کے مدبرانہ اور جرات مندانہ فیصلے ملک و قوم کو پاکستان کی تاریخ کے بدترین بحران سے نکال رہے ہیں۔ ملک بھر کی سیاسی قیادت، عدلیہ اور دیگر شراکت دار بھی اس ضمن میں اتحاد کا مظاہرہ کر رہے ہیں جس سے عوام پر امیداور کاروباری برادری کا حوصلہ بڑھا ہے ۔
فوجی عدالتوں کے قیام اورچیف جسٹس ناصر الملک کی جانب سے دہشت گردی کے مقدمات روزانہ ترجیحی بنیادوں پر سننے کا فیصلے خوش آئند ہے۔کاروباری برادری سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ قوم حالت جنگ میں ہے اور مشکل فیصلوں سے وزیر اعظم، جنرل راحیل اور چیف جسٹس کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ تجارتی ماحول اور سرمایہ کاروں کے اعتماد پر مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
-
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں طوفانی بارشوں سے ماحولیاتی سائنسدانوں میں نئی بحث چھڑگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.