خیبرایجنسی میں فورسزکی کارروائی ، طالبان کمانڈرصدام ہلاک،2دہشتگردزخمی

جمعرات 25 دسمبر 2014 23:01

خیبرایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء) خیبرایجنسی میں فورسزکی کارروائی میں طالبان کمانڈرصدام ہلاک،2دہشتگردزخمی جبکہ 5کوگرفتارکرلیاگیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق جمعرات کے روزفورسزنے خیبرایجنسی کے علاقے جمرودغنڈی میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی جھڑپ کے دوران فورسزکی فائرنگ سے طالبان کمانڈرصدام موقع پرہلاک جبکہ 2دہشتگردزخمی ہوگئے فورسزنے کارروائی کے دوران 5دہشتگردوں کوگرفتاربھی کرلیاہے ۔

متعلقہ عنوان :