بلوچستان کے کسی علاقے میں کوئی آپریشن نہیں ہوگا، میر سرفراز بگٹی،
جہاں بھی دہشت گردوں کی اطلاع ہوتی ہے پولیس ، ایف سی مل کر کارروائی کرتے ہیں، وزیر داخلہ بلوچستان
جمعرات 25 دسمبر 2014 22:31
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء) صوبائی وزیرداخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے کسی بھی علاقے میں کوئی آپریشن نہیں ہورہا جہاں بھی دہشت گردوں کی اطلاع ہوتی ہے وہاں پولیس ا ور ایف سی ملکر کارروائی کرتے ہیں جس میں ہمیں کامیابی بھی ملی ہے۔
(جاری ہے)
یہ بات انہوں نے گزشتہ روز صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی صوبائی وزیرداخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بعض عناصر بم دھماکوں کے ذریعے صوبے کے حالات خراب کرنا چاہتے ہیں لیکن ہم انہیں بتادینا چاہتے ہیں کہ ہم انکی کارروائیوں سے گھبرانے والے نہیں ہیں انکا ہر محاذ پرڈٹ کر مقابلہ کرینگے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی کسی بھی علاقے میں کوئی آپریشن نہیں ہورہا ہے جہاں بھی دہشت گردوں اور ملک دشمن عناصرکی اطلاع ہوتی ہے وہاں پولیس اور ایف سی ملکر کارروائیاں کرتے ہیں جس میں ہمیں کامیابیاں بھی ملی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.