پنجاب کا بدنام زمانہ قبضہ مافیا جھوٹی شہرت کے سہرے مہاجر عوام کو لوٹنے کے منصوبے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات دسمبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 25/12/2014 - 22:30:16 وقت اشاعت: 25/12/2014 - 22:30:16 وقت اشاعت: 25/12/2014 - 22:30:16 وقت اشاعت: 25/12/2014 - 22:28:06 وقت اشاعت: 25/12/2014 - 22:28:06 وقت اشاعت: 25/12/2014 - 22:28:06 وقت اشاعت: 25/12/2014 - 22:24:45 وقت اشاعت: 25/12/2014 - 22:24:45 وقت اشاعت: 25/12/2014 - 22:22:53 وقت اشاعت: 25/12/2014 - 22:13:00 وقت اشاعت: 25/12/2014 - 22:01:54
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

پنجاب کا بدنام زمانہ قبضہ مافیا جھوٹی شہرت کے سہرے مہاجر عوام کو لوٹنے کے منصوبے بنارہا ہے،ڈاکٹر سلیم حیدر،

ستار ایدھی نے خطیر رقم قبول نہ کرکے تاریخ میں اپنا نام سنہرے حروف سے لکھوادیا ہے،چیئرمین بانی تحریک مہاجر صوبہ

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء)بانی تحریک مہاجر صوبہ ڈاکٹر سلیم حیدر نے ممتاز سماجی شخصیت ، فرشتہ صفت عبدالستار ایدھی کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پنجاب کے بدنام زمانہ قبضہ مافیا کے سرغنہ ریاض ملک کی جانب سے ان کے ادارے کو دی جانے والی پانچ کروڑ کی خطیر امداد واپس کردینے پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

ڈاکٹر سلیم حیدر نے کہا ہے کہ پنجاب کا یہ قبضہ مافیا کراچی اور حیدرآباد میں سرکاری زمینوں کو کوڑیوں کے مول الاٹ کرانے کے بعد آصف زرداری کی پارٹنر شپ میں جو پروجیکٹ شروع کررہا ہے اس میں کراچی اور حیدرآباد کے مہاجروں کو لوٹنے کی سازش شامل ہے۔ ان پروجیکٹس میں شہری علاقوں کے عوام کو کوڑیوں کے مول لی گئی زمین ، پلاٹ اور بنگلے روپے میں فروخت کرنے کے منصوبے بنائے جارہے ہیں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

25/12/2014 - 22:28:06 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان