چلی کے فٹبالر جیمز روڈریگز نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ ڈالے،
مڈفیلڈ سے گول پوسٹ تک لپکنے کے ماہر کو دیکھنے کیلئے گوگل پر سب سے زیادہ بار کلک بھی ہوئیں
جمعرات 25 دسمبر 2014 22:13
لندن( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء ) دنیائے فٹبال میں رواں سال کئی نئے ستارے جگمگائے، ان میں چلی کے جیمز روڈریگز کی بلے بلے ہے، جن کی تصویر سب سے زیادہ سرچ ہورہی ہے، میچ میں انہیں دیکھنے والوں کا بھی رش لگ جاتا ہے۔
(جاری ہے)
مقبول کھیل میں مقبولیت کے سارے ریکارڈ چلی کے جیمز روڈریگز نے توڑ دیئے، چلی کیلئے دھوم مچانے والے روڈریگز نے ریال میڈرڈ میں بھی کمال دکھایا، مڈفیلڈ سے گول پوسٹ تک لپکنے کے ماہر کو دیکھنے کیلئے گوگل پر سب سے زیادہ بار کلک بھی ہوئیں۔
یوروگوئے کے لوئز سوریز، ڈراکولا کیا بنے، فٹبال فینز کی جان بن گئے، بارسلونا کلب میں انٹری کے ساتھ مقبولیت میں دوسرے نمبر پر رہے۔چلی کے الیکسز سانچیز مقبولیت میں تیسرے نمبر پر رہے، جن کی انگلش کلب آرسنل کے اسلحہ خانے میں جگہ مستحکم ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،11مئی کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ میں فخر زمان کی ترقی، حارث رؤف اور شاداب خان کی تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.