ایف بی آ ر کی جانب سے7لاکھ ٹیکس نادہندگان کے خلاف کی گئی کسی بھی قسم کی کارروائی کو عوامی سطح پرمشتہر کیا جائے،صدر کے سی سی آئی
جمعرات 25 دسمبر 2014 21:56
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء)کراچی چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری(کے سی سی آئی ) کے صدرافتخار احمدوہرہ نے چیئر مین فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) طارق باجوہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ایف بی آ ر کی جانب سے7لاکھ ٹیکس نادہندگان کی مجموعی تعداد میں سے اب تک ٹیکس نادہندگان کے خلاف کی گئی کسی بھی قسم کی کارروائی کو عوامی سطح پرمشتہر کیا جائے۔
ایف بی آر نے 2011میں7 لاکھ ٹیکس دہندگان کی تفصیلات جمع کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔کے سی سی آئی کے صدر نے اس امر پر خدشے کااظہار کیا کہ 3سال گزرنے کے باوجود بھی ایف بی آر ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائی کرنے میں ناکام رہا۔ایف بی آر نے تسلیم کیا ہے کہ ایسے افراد جو ایک سے زیادہ گھر ،لگڑری گاڑیوں کے مالک ہیں اورجن کے بچے تسلسل کے ساتھ بیرون ملک سفر اورتعلیم حاصل کررہے ہیں جبکہ یہ افراد کریڈٹ کارڈزاستعمال کرنے کے ساتھ ساتھ بینک اکاوٴنٹس بھی رکھتے ہیں مگر ان کے پاس این ٹی این نمبرز نہیں ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.