اکنامک کوآرڈینیشن کمیٹی کے فیصلے سے ملک کو کثیر زرمبادلہ حاصل ہوگا ،منظور وٹو،
فیصلے سے اوکاڑہ، پاکپتن اور سیالکوٹ کے آلو پیدا کرنیوالے کسانوں کا معاشی تحفظ یقینی ہو گا،صدر پی پی پنجاب
جمعرات 25 دسمبر 2014 21:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے اکنامک کوآرڈینیشن کمیٹی (ECC) کے کل کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے جسکے تحت آلو کی برآمد پر حکومت نے 25 فیصد عائد ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس فیصلے سے ملک کو کثیر زرمبادلہ حاصل ہوگا کیونکہ اس دفعہ پاکستان میں آلو کی فصل بہت اچھی ہوئی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس فیصلے سے اوکاڑہ، پاکپتن اور سیالکوٹ کے آلو پیدا کرنیوالے کسانوں کا معاشی تحفظ یقینی ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ اندورن ملک صارفین کے متاثر ہونے کے امکانات بھی کم ہیں کیونکہ ای سی سی نے ایک کمیٹی بنائی ہے جو مارکیٹ کی رسد اور طلب کے رجحانات کو اس حوالے سے مانیٹر کرتی رہے گی تا کہ صارف اور کسانوں کے مفادات متاثر نہ ہوں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.