احسن اقبال میڈیا کے حوالے سے میرے استاد ہیں،سینیٹر پرویز رشید،

پرویز رشید کو میڈیا میں لانے والا میں ہوں یہ اور بات ہے شاگرد استاد سے بھی آگے نکل گیا، احسن اقبال

جمعرات 25 دسمبر 2014 21:13

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید کے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال بھی استاد نکلے ذرائع کے مطابق گزشتہ دن پارلیمانی جماعتوں کی کل کانفرنس میں انکشاف ہوا کہ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ احسن اقبال میرے میڈیا کے حوالے استاد ہیں جس پر احسن اقبال نے کہا کہ پرویز رشید کو میڈیا میں لانے والا میں ہوں یہ اور بات ہے شاگرد استاد سے بھی آگے نکل گیا ہے جس پر زور دار قہقہ لگا

متعلقہ عنوان :