مذہبی و سیاسی جماعتوں کا فوجی عدالتوں کے قیام پر ملا جلا رد عمل ، دہشت گردی کے خاتمے پر اتفاق،
فوجی عدالتیں عبوری حل ہیں، اب وقت آگیاہے کہ مل کر اسلامی پاکستان بنائیں، سراج الحق ، اصولی طور پر فوجی عدالتوں کے مخالف ہیں، آئین نے گنجائش دی تو غور کرینگے، فضل الرحمن ، ملکی حالات کے پیش نظر فوجی عدالتوں کے قیام کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، علامہ عارف واحدی
جمعرات 25 دسمبر 2014 19:08
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء) مذہبی و سیاسی جماعتوں کا فوجی عدالتوں کے قیام پر ملا جلا رد عمل ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ فوجی عدالتیں مجبوری بن گئیں، فوجی عدالتیں عبوری حل ہیں، اب وقت آگیاہے کہ مل کر اسلامی پاکستان بنائیں، مولانافضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اصولی طور پر فوجی عدالتوں کے مخالف ہیں، آئین نے گنجائش دی تو غور کرینگے، سزائے موت پر قانون کے تقاضوں کے مطابق عمل کیا جائے، تفریق سے اجتناب کیا جائے جبکہ شیعہ علماء کونسل کا موقف ہے کہ ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ چاہتے ہیں، پسند و ناپسند کو آڑے نہ آنے دیا جائے،ملکی حالات کے پیش نظر فوجی عدالتوں کے قیام کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں، دہشتگردی کا موجب بننے والے عناصر کی بیخ کنی ضروری ہے،سزائے موت پر انصاف کے تقاضوں کے مطابق عمل کیا جائے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.