عارف والا،15000 روپے مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی -2جنوری کو ہوگی

جمعرات 25 دسمبر 2014 18:59

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء) نئے سال کی پہلی15000 روپے مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی -2جنوری کو لاہور میں ہوگی قرعہ اندازی کا پہلا انعام-3 کروڑ روپے کا ایک ۔

(جاری ہے)

دوسرا انعام ایک کروڑ روپے کے تین اور تیسرا انعام ایک لاکھ پچاسی ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے ۔