کالم نگار ونجی اخبار کے چیف رپو رٹر مقصو د بٹ کے بھا ئی کی وفات پر قائم مقام چیف جسٹس اور دیگر کا اظہار افسوس

جمعرات 25 دسمبر 2014 18:59

کامونکے(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء) کالم نگار ونجی اخبار کے چیف رپو رٹر مقصو د بٹ کے بھا ئی سابق کو نسلر محمود بٹ مر حوم کی تعزیت کیلئے قائم مقام چیف جسٹس منظور ملک ، ایڈ یشنل آئی جی پنجاب نسیم الزماں خاں، ڈی آئی جی سعود عزیز ، ڈپٹی کمانڈنٹ مو ٹر وے خرم شہزاد، ڈی آئی جی پڑولنگ میاں آصف، ڈی آئی جی بہالپور رائے طاہر حسین، رستم پاکستان ناصر بھو لو، ایم این اے جاوید لطیف، ایم پی اے قیصر اقبال سند ھو، سابق ایم پی اے ارشد محمو د بھگو ، چیمبر آف کامرس صدر خواجہ خالد حسن، ڈائر یکٹر سوشل سکیو رٹی وحید احمد ڈار، سابق صدر جماعت اسلامی گو جرانوالہ حافظ حمید الدین سمیت اعلیٰ سرکا ری عہد ید ران و آفیسران کی آمد کا سلسلہ جا ری رہا اور لو احقین سے اظہا ر تعز یت اور مر حوم کیلئے دعائے مغفرت کی گئی ، اس مو قع پر سکیو رٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے

متعلقہ عنوان :