تحریک انصاف کے رہنماؤں کا سینئرصحافی مقصور احمدبٹ کے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

جمعرات 25 دسمبر 2014 18:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر 2014ء ) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری ، جنرل سیکرٹری پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد، سیکرٹری انفارمیشن عندلیب عباس ، مرکزی سیکرٹری جوائنٹ سیکرٹری شبیرسیال ، ایم پی اے شنیلاروت ، نذیر چوہان ،ایم این اے رائے حسن نواز ، نور خان بھابھہ ، عثمان سعید بسراء دیگر نے سینئرصحافی مقصور احمدبٹ کے بھائی محمود احمدبٹ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ، دعاء کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔آمین!

متعلقہ عنوان :