محتر مہ بے نظیر بھٹو کی 7ویں برسی کے موقع پر فشرمین کوپرآیٹو سوسائٹی کے تحت قرآن خوانی کا اہتمام کیا جائے گا

جمعرات 25 دسمبر 2014 17:38

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء)محتر مہ بے نظیر بھٹو کی 7ویں برسی کے موقع پر فشرمین کوپرآیٹو سوسائٹی کے تحت قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

چیئرمین فشرمین کوپرآیٹو سوسائٹی سلطان صدیقی کی خصوصی ہدایت پر 27دسمبر بروز ہفتہ صبح11بجے فش ہابرحاجی ماڑی والا ہال میں محترمہ بے نظیر بھٹو کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے۔چیئرمین FCSنے تمام ماہی گیروں اور FCSکے افسران اور ملازمین کو قرآن خوانی میں شرکت کی خصوصی ہدایت کی ہے۔قرآن خوانی کے بعد لنگر بھی تقسیم کیا جائے گا۔