ڈولفن فورس کی تربیت کیلئے 29افسران کے ناموں کا اعلان ،15جنوری کو دو ماہ کی تربیت کیلئے ترکی روانہ ہونگے

جمعرات 25 دسمبر 2014 17:34

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء ) ڈولفن فورس کی تربیت کے لئے 29افسران کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا جو15جنوری کو دو ماہ کی تربیت کے لئے ترکی روانہ ہوں گے۔

(جاری ہے)

مذکورہ افسران تربیت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس آکر ڈولفن فورس کے لئے منتخب کئے گئے 900 افسروں اور اہلکاروں کو تربیت دیں گے۔

متعلقہ عنوان :