جسٹس نور محمد مسکانزئی کل اپنے عہدے کا حلف لینگے

جمعرات 25 دسمبر 2014 16:59

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء)بلوچستان ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس جسٹس نور محمد مسکانزئی کل بروز جمعہ کو اپنے عہدے کا حلف لینگے گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی ان سے ان کے عہدے کا حلف لینگے ۔