نیپرا نے 2.97 روپے فی یونٹ بجلی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
جمعرات 25 دسمبر 2014 14:40
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی2.97 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن نومبرکی فیول ایڈجسٹمنٹ میں جاری کیا گیا۔
(جاری ہے)
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے نیپرا حکام کو بتایا گیا کہ نومبر میں صارفین کو 6 ارب 53 کروڑ یونٹ بھی فروخت کی گئی جبکہ نیپرا حکام کا کہنا ہے کہ وزارت پانی وبجلی 60 پیسے فی یونٹ ریلیف روکنے کی مجاز نہیں ہے۔
تقسیم کار کمپنیاں صارفین کو جنوری میں ریلیف فراہم کریں ۔بجلی کی قیمتوں میں2.97 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔جاری نوٹیفکیشن کا اطلاق کراچی الیکٹرک سپلائی اور50 یونٹ گھریلوصارفین پر نہیں ہوگا۔قیمتوں میں کمی کے بعد صارفین کو جنوری کے بلوں میں 19 ارب روپے کا ریلیف ملے گامزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.