”جلاد کی چھٹی “ فیصل آباد جیل میں2 دہشتگردوں کی پھانسی ٹل گئی

جمعرات 25 دسمبر 2014 14:38

”جلاد کی چھٹی “ فیصل آباد جیل میں2 دہشتگردوں کی پھانسی ٹل گئی

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء) فیصل آباد کی ڈسٹرکٹ جیل میں 2 دہشت گردوں کو پھانسی پر نہ لٹکایا جا سکا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق فیصل آباد کی ڈسٹرٹک جیل میں قید2 دہشت گرد جنہیں جمعرات کو پھانسی پر لٹکایا جانا تھا تاہم فیصل آباد جیل میں تعینات جلاد صابر مسیح جو کہ کرسمس منانے کے لئے اپنے گاؤں چلاگیا جس کے باعث جیل میں2 دہشت گردوں کو پھانسی پر نہ لٹکایا جا سکا

متعلقہ عنوان :