نئے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خا ن عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ کل اہم اجلاس کی صدارت کریں گے

جمعرات 25 دسمبر 2014 14:36

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء) نئے چیف الیکشن کمشنر جسٹس ( ر)سردار رضا خا ن عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ آج جمعہ اہم اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں چاروں صوبوں کے ممبران شرکت کریں گے ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں تحریک انصاف کی طرف سے انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے لگائے جانے والے الزامات،خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی الیکشن ،الیکشن کمیشن میں ریفارمز سمیت دیگر اہم امور زیر بحث آئیں گے

متعلقہ عنوان :