نوشہرہ کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کے سب انسپکٹر سجاول خان کو رسالپور چھاونی کے قریب قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

جمعرات 25 دسمبر 2014 13:28

نوشہرہ کینٹ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء) نوشہرہ کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ(CTD) پشاور کے سب انسپکٹر سجاول خان کو رسالپور چھاونی کے قریب قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ(CTD) پشاور کے سب انسپکٹر سجاول خان ڈیوٹی کے بعد واپس گاوں آضاخیل آرہے تھے کہ رسالپور جی ٹی روڈ پر ان کی گاڑی خراب ہوگئی۔

پولیس اور احساس اداروں کے زرائع کے مطابق سجاول خان سانحہ پشاور کے بعد پشاور اور علاقہ غیر میں شدت پسندوں،سماج دشمن عناصر اوردھشت گروں کے ٹارگیٹ اپریشن میں پیش پیش تھے۔فائرنگ کے بعد مقامی لوگوں نے آپنی مدد آپ کے تحت زخمی سب انسپکٹر سجاول خان کو ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال نوشہرہ منتقل کردیا گیا۔جہاں ان کی تشویش ناک حالت کی وجہ سے ڈاکٹرز نے انہوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کردیا۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال نوشہرہ کے زرائع کے مطابق سب انسپکٹر سجاول خان کو چار گولیاں لگی ہیں۔رسالپور پولیس کے ایس ایچ او حاجی خادمین کے مطابق مسلح حملہ ٹارگیٹ کرکے کیا گیاہے۔دونوں حملہ آور نوجوان تھے جو پیدل چل کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔پویس نے علاقے کو گہرے میں لیکر سرچ اپریشن شروع کردیا ہے۔نامعلوم ملزمان کے خلاف تھانہ کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ(CTD) مردان میں انسداد دھشت گردی ایکٹ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات نوشہرہ کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ(CTD) پشاور کے سب انسپکٹر سجاول خان کو رسالپور چھاونی کے قریب ٹارگیٹ کلرز نے مسلح حملے کرکے شدید زخمی کردیا۔احساس اداروں کے مطابق کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ(CTD) پشاور کے سب انسپکٹر سجاول خان کے سانحہ پشاور کے بعد شدت پسندوں اور کے مطابق نوشہرہ کے علاقے رسالپور چھاونی کے قریب کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ(CTD) پشاور کے سب انسپکٹر سجاول خان پشاور سے موٹروئے پر واپسی کے بعد اپنی موٹرکار سوزکی مہران خراب ہونے پر مستری خانہ میں اس کو ٹھیک کروارہے تھے کہ دو مسلح نقاب پوش نوجوانوں نے رات گئے اچانک ان پر پیس بور اور نائن ایم ایم پستولوں نے فائرنگ کردی فائرنگ کے نتیجہ میں سب انسپکٹر سجاول خان کو چار گولیاں لگی اس سے وہ خون میں لت پت ہوگئے۔

حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔تھانہ رسالپور اور نوشہرہ پولیس اطلاع ملتی ہی جائے وقوع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گہرے میں لے لیا۔ ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال نوشہرہ کے زرائع کے مطابق سب انسپکٹر سجاول خان کو چار گولیاں لگی ہیں۔رسالپور پولیس کے ایس ایچ او حاجی خادمین کے مطابق مسلح حملہ ٹارگیٹ کرکے کیا گیاہے۔دونوں حملہ آور نوجوان تھے جو پیدل چل کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔پویس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔نامعلوم ملزمان کے خلاف تھانہ کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ(CTD) مردان میں انسداد دھشت گردی ایکٹ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :