پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک روزکے وقفے کے بعد کل صبح نو بجے شروع ہوگا

جمعرات 25 دسمبر 2014 12:37

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء) پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک روز کے وقفے کے بعد کل جمعہ صبح نو بجے شروع ہوگا ۔ اجلاس کی صدارت اسپیکرپنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کریں گے ۔