واڈا نے ڈوپ ٹیسٹ کیلئے 3000روسی کھلاڑیوں کے نمونے حاصل کرلیے
جمعرات 25 دسمبر 2014 11:08
لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء)ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی(واڈا)کے اہلکاروں نے جرمن ٹی وی کی جانب سے روس پرڈوپنگ کے الزامات پر 3000 ایتھلیٹ کے نمونے حاصل کرلیاجرمن ٹی وی کی ڈاکیومنٹری میں روس پر الزام لگایاگیا تھا کہ پورے ملک میں میچ فکسنگ اور غیر قانونی ادویات کا استعمال عام ہے جس پر واڈا نے اپنی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
(جاری ہے)
روس کے وزیر کھیل ویٹیلی موٹکونے واڈا کی ٹیم کے دورے کی تصدیق کی موٹکوکا کہناتھا کہ ٹیم نے 3ہزار کے قریب کھلاڑیوں کے نمونے لیبارٹری ٹیسٹ کے لیے حاصل کیے ہیں۔
ان کا کہناہے کہ میں نے واڈا کے نام خط میں لکھاتھا کہ جس طرح کی تفتیش کرناچاہیں اس کیلئے ہمارے دروازے کھلے ہیں ۔موٹکو نے کہا کہ ڈوپنگ کے مسئلے پر ایجنسی اور وزارت کھیل ایک ساتھ کام کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.