افواج پاکستان ،سیاسی قیادت اور قوم کے اتحادسے دہشت گردوں کیلئے سرزمین پاکستان تنگ کر دی جائیگی،چیئرمین سینٹ،
سزائے موت پر عمل درآمد سے دہشت گردی کے مجرموں کو نشان عبرت بنایا جا رہا ہے،انٹرویو
بدھ 24 دسمبر 2014 23:27
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء) ) چیئر مین سینیٹ سید نئیر حسین بخاری نے کہاہے کہ افواج پاکستان دہشت گردوں کے خلاف بھر پور اور فیصلہ کن جنگ لڑ رہی ہیں،سیاسی قیادت بھی دہشت گردی کے خاتمے کے عزم میں متحد ہے اور پوری قوم مسلح افوا ج کی پشت پر ہے ۔ افواج پاکستان ،سیاسی قیادت اور قوم کے اتحادسے دہشت گردوں کیلئے سرزمین پاکستان تنگ کر دی جائیگی۔
سزائے موت پر عمل درآمد سے دہشت گردی کے مجرموں کو نشان عبرت بنایا جا رہا ہے۔یہ بات اومان سینیٹ کونسل کے چیئر مین ڈاکٹر یحییٰ بن محفوظ المنتظری کی خصوصی دعوت پر سرکاری دورے پر اومان پہنچنے کے بعد ایک انٹرویو میں کہی۔ چیئر مین سینیٹ سید نئیر حسین بخاری اومانی قیادت کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ تجارتی تعلقات کو مزید بہتر بنانے اور دونوں ممالک کی پارلیمانوں کے ممبران کے رابطوں کو مضبوط بنانے کیلئے مذاکرات کریں گے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.