دہشتگردی کیخلاف جلد اور واضح فیصلے کرنا ہونگے،پرویز مشرف،
دہشتگردوں کو ہر صورت میں شکست دینا ہوگی،دہشتگردی کیخلاف فیصلے کمیشن میں نہیں ہوں گے،امین فہیم سے میری دوستی رہی ہے ہمارے مشترکہ درست بھی ہیں،انٹرویو
بدھ 24 دسمبر 2014 22:28
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء) )سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جلد اور واضح فیصلے کرنا ہونگے اور دہشتگردوں کو ہر صورت میں شکست دینا ہوگی،دہشتگردی کیخلاف فیصلے کمیشن میں نہیں ہوں گے،امین فہیم سے میری دوستی رہی ہے ہمارے مشترکہ درست بھی ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے خلاف کارروائی کارروائی کرنا ہوگی،جہاں بھی حکومتی رٹ چیلنج ہو وہاں ایکشن کرنا پڑے گا،فوج دہشتگردی سے لڑنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے،دہشتگردی کیخلاف فیصلے کمیشن میں نہیں ہونگے،پلاننگ اور ایکشن حکومت کا کام ہے،دہشتگردوں کو ہر کونے اور ہر جگہ مارنا ہوگا،امریکہ نے پاکستان کے نہیں اپنے مفاد میں دیکھنا ہے،امریکہ افغانستان میں اپنا مفاد دیکھے گا،موجودہ افغان صدر کے خیالات اچھے دکھائی دے رہے ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.