حکومت نے تمام پاکستانیوں کومحفوظ رکھنے اور برابری کے مواقع دینے کیلئے خود کو وقف ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ دسمبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 24/12/2014 - 22:32:41 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 22:32:41 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 22:28:32 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 22:28:32 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 22:28:32 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 22:24:21 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 22:24:21 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 22:24:21 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 22:22:17 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 22:22:17 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 22:22:17
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

حکومت نے تمام پاکستانیوں کومحفوظ رکھنے اور برابری کے مواقع دینے کیلئے خود کو وقف کر رکھا ہے،نوازشریف،

حکومت تمام اقلیتی شہریوں کو قومی ترقی میں بااختیار بنانے کی ذمہ داری لیتی ہے۔کرسمس پرپیغام

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء)وزیراعظم محمد نوازشریف نے کرسمس پر مسیحی برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے تمام پاکستانیوں بشمول اقلیتوں کومحفوظ رکھنے اور برابری کے مواقع دینے کیلئے خود کو وقف کر رکھا ہے۔ میری حکومت تمام اقلیتی شہریوں کو پاکستان کا برابر کا شہری سمجھتی ہے اور قومی ترقی میں ان کی صلاحیتوں کو استعمال میں لانے کیلئے انہیں بااختیار بنانے کی ذمہ داری لیتی ہے۔

کرسمس کے موقع پر جو آج ملک بھر سمیت دنیا بھر میں منایا جا رہا ہے قوم کے نام پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ میں تمام پاکستانیوں کے ساتھ مل کر دنیا بھر کی مسیحی برادری بالخصوص ہمارے مسیحی ہم وطنوں کو 25 دسمبر (آج) کرسمس کی مبارکباد دیتا ہوں جو بڑی خوشی کے ساتھ کرسمس کا تہوار منا رہے ہیں۔ کرسمس دنیا بھر میں بھائی چارے، دوستی اور مکمل سچائی کے فروغ کی قابل احترام علامت بن چکی ہے۔

کرسمس انسانی بقاء کے ہر شعبہ میں پیار و محبت کی اعلی اقدار، برداشت، اعتماد اور رحم دلی کا جذبہ پیدا کرتا ہے۔ کرسمس مناتے ہوئے انسانوں میں ہر قسم کی خطاؤں سے معافی طلب کرنے کی خواہش پیدا ہوتی ہے اور مستقبل میں ان خطاؤں سے بچنے کا عزم پیدا ہوتا ہے اور وہ اس پر مستقل مزاجی سے کاربند رہنے کا عزم کرتا ہے۔ پاکستان بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے دیئے گئے اس قابل قدر عزم

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

24/12/2014 - 22:24:21 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان