کوئٹہ ،صدر ممنو ن حسین تین رو ز ہ دو رہ پر کوئٹہ پہنچ گئے ،

اےئر پو ر ٹ پر گور نر بلو چستان و صو بائی و زراء سمیت دیگر اعلیٰ سر کار ی حکام نے ان کا خیر مقدم کیا

بدھ 24 دسمبر 2014 21:51

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء ) صدر مملکت ممنو ن حسین تین رو ز ہ دو رہ پر آ ج کوئٹہ پہنچ گئے اےئر پو ر ٹ پر گور نر بلو چستان محمد خان اچکزئی و صو بائی و زراء سرداراسلم بزنجو،نواب ایازخان جوگیزئی،ڈاکٹرحامدخا ن اچکزئی،نواب محمدخان شاہوانی،سرداررضامحمدبڑیچ،سردارمصطفی ترین،رحمت صالح بلوچ سمیت دیگر اعلیٰ سر کار ی حکام نے ان کا خیر مقد م کیا صدر مملکت اپنے دورے کے دوران ( آج ) 25دسمبر کو زیا ر ت میں یوم و لا دت قا ئد اعظم کی منا سبت سے قا ئد اعظم ریذ یڈنسی میں معتبر ین سے خطا ب کریں گے صدر مملکت کوئٹہ میں مختلف و فو د سے ملا قا ت کر نے کے علا وہ 26 دسمبر کو بولان میڈیکل کالج کے کا نوو کیشن سے بھی خطا ب کریں گے ۔