اسلام آبادپولیس کی سرد مہری یا وی آئی پیز ڈیوٹی، وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں سیکورٹی الرٹ کے پیش نظر 4ماہ قبل مکانات کرایہ پر دینے والے افراد کا ڈیٹا اکٹھاکرنے میں تاحال ناکام،
پولیس کی جانب سے بنائی جانے والی ٹیموں اور اپنی مدد آپ کے تحت 76ہزار گھروں کی تفصیلات مکمل 13ہزار باقی ماندہ کو یکم جنوری تک مکمل کرلیا جائے گا،ایس ایس پی آپریشن عصمت اللہ جونیجو
بدھ 24 دسمبر 2014 21:38
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء) اسلام آبادپولیس کی سرد مہری یا وی آئی پیز ڈیوٹی، وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں سیکورٹی الرٹ کے پیش نظر 4ماہ قبل مکانات کرایہ پر دینے والے افراد کا ڈیٹا اکٹھاکرنے میں تاحال ناکام، پولیس کی جانب سے بنائی جانے والی ٹیموں اور اپنی مدد آپ کے تحت 76ہزار گھروں کی تفصیلات مکمل ،13ہزار باقی ماندہ کو یکم جنوری تک مکمل کرلیا جائے گا۔
ایس ایس پی آپریشن عصمت اللہ جونیجو نے آن لائن سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اسلام آبادپولیس وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں سیکورٹی الرٹ کے پیش نظرچارماہ قبل مکانات کرایہ پر دینے والے افراد کا ڈیٹا اکٹھاکرنے میں بڑی حد تک کامیابی حاصل کی ہے تاہم چند ایک گھر کے کرایہ دار آبائی علاقوں میں چلے گئے ہیں جبکہ دیگر بڑ ی تعداد میں شہریوں کی جانب سے غیرت اور ذاتی انا کے باعث وفاقی پولیس کو مشکلات کا سامنا ہے شہری گھریلو معلومات فراہم کرتے ہوئے کتراتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.