لاہور، اپالو سپورٹس نے یونیورسل کلب کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا، آغاز شمشیر علی مین آف ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ دسمبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 24/12/2014 - 23:24:04 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 21:16:03 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 21:09:09 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 20:49:53 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 20:40:25 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 19:48:58 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 19:36:46 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 18:59:48 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 18:19:33 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 18:19:33 وقت اشاعت: 24/12/2014 - 18:19:33
- مزید خبریں

لاہور

لاہور، اپالو سپورٹس نے یونیورسل کلب کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا، آغاز شمشیر علی مین آف دی میچ قرار پائے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء)اپالو سپورٹس اور یونیورسل کرکٹ کلب کے درمیان ریلوے علامہ اقبال انسٹیٹیوٹ گراؤنڈ پر میچ کھیلا گیا ۔ اپالو سپورٹس نے یونیورسل کلب کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔ یونیورسل کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 35 اوورز میں تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 211 رنز بنائے۔ صداقت خان نے 45، عرفان حیدر 35 اور شاہد نے 30 رنز بنائے۔

اپالو سپورٹس کی طرف سے باؤلنگ کرتے ہوئے حمزہ شہزاد نے 3/18، سلمان علی 3/22 اور نعمان ڈار نے 3/36 وکٹ حاصل کیں۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

24/12/2014 - 21:16:03 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان