حکومت اقلیتی برادری کے حقوق کے تحفظ اور انہیں تمام سہولیات فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے،صبیحہ نذیر
بدھ 24 دسمبر 2014 20:49
بہاول پور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء)ممبر قومی اسمبلی صبیحہ نذیر نے کہا ہے کہ حکومت اقلیتی برادری کے حقوق کے تحفظ اور انہیں تمام سہولیات فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ وہ ضلعی بیت المال کمیٹی بہاولپور کی جانب سے مسیحی برادری کے 38مستحق افراد میں کرسمس کے حوالہ سے مجموعی طور پر ایک لاکھ90ہزارروپے کی مالی امداد تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہی تھیں۔
اس موقع پر ای ڈی او کمیونٹی ڈویلپمنٹ آفتاب پیرزادہ،عنایت جوزف،کوثر پروین،محمد ارشاد،فادر ندیم جوزف،فادر سیموئیل رافیل ،سیکرٹری بیت المال کمیٹی محمد عزیر،ڈی او سوشل ویلفیئر محمد غلام مصطفی ،محمد عرفان ، محمد اشتیاق اور دیگر افسران موجود تھے۔ اس موقع پر پشاور واقعہ کے سوگ میں 2منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی اور مرحومین کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔(جاری ہے)
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں جرائم کے خاتمے کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے ماحول کو بہتر بنانا میری ذمہ داری ہے جس میں تاجراپنا کردار ادا کریں ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ۔
-
تاجروں اور انتظامیہ کا چولی دامن کا ساتھ ہے جبکہ ضلع کے مسائل کی نشاندھی اور حل کے لیے مشاورت سے معاملات حل کیے جا سکتے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کو ان کی جہلم میں تعیناتی پر مبارک باد
-
یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جہلم کے عہدے داران کی ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے ملاقات
-
جلال پور کندوال نہر سے نکالے جانیوالے (موہگوں ) نالوں کی رکاوٹ بننے والے غریب کسانوں کے مکانات کو ہرگز نہ گرایا جاۓ۔ اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان
-
عالمی فائر فائٹرز ڈے پر ہم اپنے فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کرتے، ریسکیو 1122کے تمام سٹاف ہمارے ملک کااہم ترین اثاثہ ہیں ، ڈی ..
-
شہر کے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے تمام اقدامات عمل میں لائے جائیں گے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم کی نو تعینات ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا ضلع کچہری کا دورہ، مخلتف دفاتر کی بلڈنگز کی حالت کا مشاہدہ ، عملہ کی زمہ داریوں بارے آگاہی حاصل کی
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.