نواز شریف 66برس کے ہو گئے

بدھ 24 دسمبر 2014 19:04

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء) وزیر اعظم پاکستان و مسلم لیگ (ن) کے سربراہ محمدنواز شریف (آج) 25دسمبر کو 66برس کے ہوجا ئیں گے۔

(جاری ہے)

(ن) لیگ کے رہنما اور کارکن سانحہ پشاور کی وجہ سے سالگرہ سادگی سے منائیں گے اور اس تناظر میں ملک بھر میں منعقد ہونے والی تقریبات میں نواز شریف کی درازی عمر ، دہشتگردی کے خاتمے اور ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی۔نواز شریف 25دسمبر 1948کو پیدا ہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :