وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد ،
مسیحی برادری پاکستان کی ترقی، استحکام اور فروغ تعلیم کے حوالے سے بھرپور کردار ادا کررہی ہے، اقلیت اوراکثریت کی بحث میں پڑنے کی بجائے متحد ہو کر ملک کی ترقی، استحکام اور بقا کیلئے کام کرنا ،ہوگا،وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کا کرسمس کے موقع پر پیغام
بدھ 24 دسمبر 2014 18:33
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسیحی برادری نے پاکستان کی تعمیرو ترقی، ملک کے استحکام، تعلیم اورصحت عامہ کے فروغ کے حوالے سے نمایاں کردار ادا کیا ہے اور پاکستان کی تعمیر وترقی اور سماجی شعبوں میں مسیحی برادری کا کردار لائق تحسین ہے- بلاشبہ ملک کی ترقی کے حوالے سے مسیحی برادری کی قابل ستائش خدمات ان کی حب الوطنی کا منہ بولتا ثبوت ہیں-کرسمس کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ نے مسیحی برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ تمام مذاہب امن اور بھائی چارے کا درس دیتے ہیں اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی تعلیمات میں اس پر خاص طو رپر زور دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.