صدر مملکت کی کوئٹہ آمد، سیکیورٹی کے سخت انتظامات ،ٹریفک نظام درہم برہم ہوکر رہ گیا
بدھ 24 دسمبر 2014 17:47
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) صدر مملکت ممنون حسین کی بدھ کے روز کوئٹہ آمد کے سلسلے میں کوئٹہ شہر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا اور لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تفصیلات کے مطابق صدر مملکت تین روزہ دورے پر بدھ کو کوئٹہ پہنچے تو ائیرپورٹ سے لیکر گورنر ہاؤس تک سخت سیکورٹی کے انتظامات کئے گئے تھے خاص طور پر گورنر ہاؤس وزیراعلیٰ ہاؤس چیف سیکرٹری ہاؤس سول سیکرٹریٹ اور صوبائی وزراء کی رہائشگاہوں کی طرف غیر متعلقہ شخص کو جانے کی اجازت نہیں تھی کیونکہ یہ علاقہ ریڈ زون ہے کوئٹہ شہر میں صدر کی آمد کے موقع پر ایف سی اے ٹی ایف ،پولیس تعینات کی گئی تھی جس کی وجہ سے کوئٹہ شہر میں ٹریفک کا نظام مکمل طور پر درہم برہم ہوگیا اور کئی بھی ٹریفک کے اہلکار نظر نہیں آئے زیادہ ان علاقوں میں ایف سی نے ٹریفک کا نظام بھی سنبھالا ہوا تھا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.