قومی وطن پارٹی نے اپنے دور میں کئے گئے وعدوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا،چیئرمین حاجی محمد شفیق

بدھ 24 دسمبر 2014 17:33

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) قومی وطن پارٹی نے اپنے دورے حکو مت میں صو بے کے تمام اضلاع میں ریکارڈ ترقیاتی کام کئے اور قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیر مین آفتاب احمد خان شیر پاوٓ اور نو جوان لیڈر سکندر حیات خان شیر پاوٓ نے قومی وطن پارٹی کے پلیٹ فارم سے عوام سے کئے گئے وعدوں کو پایا تکمیل تک پہنچا نے میں کو ئی کثر نہیں چھوڑا ان خیالات کا اظہار قومی وطن پارٹی ضلع پشاور کے سینئر نائب چیرمین حاجی محمد شفیع دودزئی نے یو نین کو نسل آریانہ کی تنظیم سازی کے مو قع پر اپنے خطاب میں کیا۔

انھوں نے کہا کہ مو جودہ حکمرانوں نے عوام کو تبدیلی کے وعدے دکھا کر ان سے ووٹ تو حا صل کیا لیکن وہ صو بے میں تبدیلی لا نے میں نا کام ہو چکی ہے اور اب عوام کا سامنا کرنے سے کتراتے ہیں اور عوام میں اپنا مقام واپس لانے کے لئے کھبی دھرنوں کا بہا نہ بنا تی ہے اور کھبی وفا قی حکو مت کی نا کا می کا رونہ روتی ہے ۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہا کہ اگر ان سے صو بے کی بھاگ دوڑ سنبھا لی نہیں جا تی تو وہ خود حکو مت سے الگ ہو جا ئے اور حکو مت کو ایسے لو گوں کو سونپ دے جو اس کے حق دار ہو اور وہ عوام کو اور صو بے کے مسائل کو حل کر نے کی صلا حیت رکھتی ہو انھوں نے کہا کہ اگر تحریک انصاف نے اپنا قبلہ دُرست نہیں کیا تو عوام ان کو چھین سے بیٹھنے نہیں دینگے اور ان کو کہی منہ چھپا نے کی جگہ بھی نصیب نہیں ہو گی ۔

انھوں نے مزید کہا کہ اب آنے والا دور قومی وطن پارٹی کا ہو گا کیو نکہ عوام اب جان چکی ہے کہ صو بے میں تبدیلی آفتاب احمد خان شیر پہاوٓ کی قیادت میں ہی لا ئی جا سکتی ہے اور قومی وطن پارٹی اقتدار میں آکر وہ صو بے کے مسائل کو حل کرکے عوام کو ایک ایسا صو بہ دیگی جس میں عام آدمی کو ہر قسم کی سہو لیات میسر ہو گی۔اس مو قع پر قومی وطن پارٹی یو نین کو نسل آریا نہ کے عثمان خانآریا نہ چیر مین ، جنرل سیکر ٹری اکرام خان آف ریاض گھڑی کو نا مزد کیا گیا۔

سینئر نا ئب چیر مین ر اسد خان آف سیوان ظفر خان نائب چیر مین دوئم ،اسمعیل گوےئہ نائب چیر مین سوئم، کریم اللہ جائنٹ سیکر ٹری، خان ولی سو شل میڈیا انچارج# اور دیگر میں سا لار خان ، بختیار خان، اسمعیل خان، سجاد، ریا ض خان، خا ئستہ رخمان، رضوان، سلیم خان، کریم اللہ، شریف خان ، ظریف خان، غفور چا چا اور ظا ہر پایو خان شا مل ہیں۔آخر میں نو منتخب کا بینہ نے قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیر مین آفتاب احمد خان شیر پاوٓ، صو با ئی چیر مین سکندر حیات خان شیر پاوٓ،حاجی محمد شفیع داودزئی اور دیگررہنما وٓ پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :